Process of Submission of Applications

  1. Create your account

    اپنا اکاوئنٹ بنائیں

  2. Login into your account

    اکاوئنٹ میں "لاگ ان" کریں

  3. Apply from available job(s)

    دی گئی آسامیوں میں سے انتخاب کریں

  4. Download challan of your each applied job

    چالان فارم ڈاوُن لوڈ کریں

  5. Pay challan(s) in any HBL branch and enter its paid information

    کی کسی بھی برانچ میں چالان جمع کروا کر اسکی تفصیل درج کریں HBL

  6. Complete your profile:

    اپنی پروفائل مکمل کریں

    • Personal credentials including picture

      ذاتی معلومات بمع تصویر

    • Educational Details

      تعلیمی تفصیلات

    • Professional Education/Certificates/ Diplomas (if any)

      پیشہ وارانہ تعلیم/ سرٹیفکیٹ/ اسناد / ڈپلومہ / دیگر
      (اگر کوئی ہے)

    • Employment History

      ملازمت کا تجربہ
      (اگر کوئی ہے)

  7. After going through your provided information thoroughly, submit your application finally, after which you will not be able to alter any of the provided details/ information/data and the submitted application will be auto-locked

    درج کی گی معلومات کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد درخواست حتمی طور پر جمع کرائیں۔ جس کے بعد دی گئی معلومات میں کوئی تبدیلی نہ ہوسکے گی۔ اور درخواست لاک ہوجائےگی

  8. Download system generated application of each applied post for onward submission of the printed application along with the paid challan form (in original) to The Registrar, The Women University Multan. The applications received after the due date (within the 7 days of closing date) shall not be entertained.

    سسٹم جنریٹیڈ درخواست ہر اسامی کی علیحدہ علیحدہ ڈاوُن لوڈ کریں۔ اور درخواست کا پرنٹ بمع اصلی چلان فارم ہدایات کے مطابق رجسٹرار، دی ویمن یونیورسٹی ملتان پر بھجوادیں دیے گئے وقت کےبعد موصول ہونے والی دراخوست زیرغور نہیں لائی جائےگی